4 Pakistanis beheaded in Saudi Arabia for rape and murder - ExpressPakistan.Pk

Friday, 9 February 2018

4 Pakistanis beheaded in Saudi Arabia for rape and murder

Advertisement
RIYADH: Saudi Arabia executed four Pakistani men on Thursday convicted of raping and murdering a woman and raping her teenage son, the interior ministry said. The men were also convicted of stealing jewellery and cash after entering the woman’s home in Riyadh and raping and strangling her, according to a ministry statement cited by the official SPA news agency.

ریاض: سعودی عرب میں چار پاکستانی شہریوں پر قتل اور ریپ کا جرم ثابت ہونے کی وجہ سے انھیں سزائے موت دیدی گئی ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ موت کی سزا پانے والے یہ چار پاکستانی ریپ اور قتل کے مجرم قرار پائے گئے تھے۔ ان چاروں پاکستانی شہریوں نے سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک گھر پر ڈاکا ڈالا، جیولری چرائی اور ساتھ ہی اس خاتون اور اس کے ٹین ایجر بیٹے کا ریپ کیا۔ بعد ازاں ان مجرمان نے عورت کو گلا گھونٹ کر ہلاک کر دیا تھا۔