Mashal Khan murder case: 1 awarded death sentence, 5 life imprisonment - ExpressPakistan.Pk

Wednesday, 7 February 2018

Mashal Khan murder case: 1 awarded death sentence, 5 life imprisonment

Advertisement
The capital punishment has been awarded to prime accused Imran Sultan under section 302(b) and section 7(1)(a) of the Pakistan Penal Code (PPC) while five have been convicted and sentenced to life-imprisonment under section 302(b)/148/149 of PPC.

The decision, announced by Justice Fazal-e-Subhan Khan at Haripur Central Jail, convicted sentenced 25 others under section 297/148/149 PPC to one (1) year R.I and Under section 11-WW ATA, 1997 to 3 years R.I.

ہری پورانسداد دہشتگردی عدالت نے مشال خان قتل کیس میں ایک ملزم کو سزائے موت ،پانچ کو 25 ،25 سال اور 25 ملزموں کو 4-4 سال قیدکی سزاسنادی جبکہ26 کوشک کا فائدہ دے کر رہا کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق مشال قتل کیس میں گرفتار 58 ملزموں کوسنٹرل جیل ہری پور میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج فضل سبحان کے سامنے پیش کیا گیا۔اے ٹی سی کے جج فضل سبحان نے ایک ملزم کو سزائے موت ، پانچ کو 25-25 اور25 ملزموں کو 4-4سال قیدکی سزا سنائی جبکہ 26 ملزموں کو رہا کردیا گیا،ملزموں کو سزا ٹولیو ں کی شکل میں بلا کر سنائی گئی۔
سزائے موت کی سزا فائرنگ کرنے والے ملزم عمران کو سنائی گئی ،25 سال قید پانے والوں میں یونیورسٹی کا سکیورٹی انچار ج بھی شامل ہے جبکہ بری کیے گئے افرادمیں سنی اللہ،شہزاد، سجادعلی، عرفان اللہ،انس،شبیراحمد،ساجد کتلنگ، سہراب، عثمان، آصف،سلیمان،جلال،اجمل مہر یار،علی حسین، بشارت، اشفاق الرحمان،غیور عالم،احزاز،عباس شینو،حماد،سید واجدعلی شامل ہیں،اس موقع پر ہری پور کی سینٹرل جیل میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے اورجیل کے اطراف سیکیورٹی کےلئے پاک فوج کے دستے تعینات تھے۔