China provides tracking system for Pakistan’s missile programme - ExpressPakistan.Pk

Friday, 23 March 2018

China provides tracking system for Pakistan’s missile programme

Advertisement
China has sold Pakistan a powerful tracking system in an unprecedented deal that could speed up the Pakistani military’s development of multi-warhead missiles. Tracking system could allow Pakistan to speed up development of missile that can target multiple cities or military sites.

چین نے پاکستان کے میزائل پروگرام کو مزید بہتر بنانے کےلیے نیا ٹریکنگ سسٹم فراہم کردیا ہے جس کی بدولت بیک وقت کئی شہروں کو نشانہ بنایا جاسکے گا۔

A statement on the Chinese Academy of Sciences (CAS) website said China was the first country to export such sensitive equipment to Pakistan.

ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ اخبار کے مطابق چین نے پاکستان کے میزائل پروگرام کےلیے جدید ترین ٹریکنگ سسٹم فراہم کیا ہے جس کی مدد سے ملٹی وار ہیڈ میزائلز کی تیاری تیز تر کی جاسکتی ہے۔ نئے چینی ٹریکنگ سسٹم کی مدد سے پاکستان کےلیے دشمن کے متعدد شہروں اور فوجی تنصیبات کو بیک وقت نشانہ بنانا ممکن ہوگیا ہے۔
چینی حکومت نے پاکستان کے ساتھ اس خفیہ معاہدے کی تفصیلات گزشتہ روز (بدھ 21 مارچ 2018) جاری کی۔ چائنیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) کی ویب سائٹ پر جاری تفصیلات کے مطابق، چین وہ پہلا ملک ہے جس نے یہ حساس ٹیکنالوجی کسی دوسرے ملک کو فروخت کی ہے۔ تاہم اب تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ پاکستان نے کتنی رقم میں یہ سسٹم خریدا ہے۔