Woman stopped Chief Justice Pakistan Vehicle pleaded for justice - ExpressPakistan.Pk

Saturday, 24 March 2018

Woman stopped Chief Justice Pakistan Vehicle pleaded for justice

Advertisement
A woman named Sughra Bibi stopped the vehicle of Chief Justice of Pakistan on Sunday, imploring him to bring to justice the murderer of her son.

لاہور:  چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے گاڑی روکنے والی خاتون کی فریاد سن لی ۔
چیف جسٹس نے گاڑی سے اترکرسائل خاتون صغراں بی بی کی فریاد سنی۔ خاتون نے کہا کہ میں صبح سے عدالت کے باہر کھڑی ہوں لیکن آپ سے ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی، گوجرانوالہ پولیس نے بیٹے کو مبینہ مقابلے میں ماردیا اورمجھے صرف آپ سے انصاف کی توقع ہے، جس کے بعد چیف جسٹس نے خاتون کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری بلا لیا۔

Watch Video: