OPPO F9 – Industry’s 1st handset with a Water drop Screen

1086

Pakistan, 8th August 2018: OPPO, The Selfie Expert, is soon going to launch a new addition to the popular F series – OPPO F9. It will be Industry’s First handset to sport a unique Water drop Screen design – A front with a top notch that hosts the receiver, camera and light sensor for more condensed space and more compact layout, thereby bringing the handset a symmetrical beauty and allowing users to view more content.

سیلفی ایکسپرٹ اوپو اپنی مقبولایف سیریز میں اوپو لایف نائین کے نام سے نیا اسمارٹ فون متعارف کرائے گا۔ یہ اسمارٹ فون انڈسٹری کا پہلا ہینڈ سیٹ ہوگا جو اپنے منفرد واٹر ڈراپ اسکرین ڈیزائن سے آراستہ ہوگا ۔ اس کا فرنٹ بہت ہی شاندار ہے جو ریسور، کیمرا اور لائٹ سینسر کے ساتھ مزید اسپیس اور بہتر جامع لے آؤٹ سے آراستہ ہے، اس سے ہینڈ سیٹ میں منظم انداز سے خوبصورتی آتی ہے اور مزید مواد کی منظرکشی کے ذریعے صارفین کو سہولت فراہم ہوتی ہے۔
واٹر ڈراپ اسکرین کے ساتھ پہلے سے بہتر اور خوبصورت فرنٹ کا حامل ہے۔ اس میں کیمرا اور فلیش لائٹ مل کر واٹر ڈراپ ڈیزائن کے تصور کو مزید مستحکم بناتے ہیں ، اس کی مثال بالکل اسی طرح ہے جیسے پانی کے دو قطروں کے ملنے میں کشش رہتی ہے۔ اوپو نے ساؤنڈ کو نارمل رکھنے کے ساتھ جامع کشادہ اسٹرکچر کو یقینی بنانے کے لئے نئی چینل ساؤنڈ متعارف کرائی  ہے۔ اسکرین پر خم دار کناروں کی بدولت واٹر ڈراپ اسکرین ڈیزائن سے اوپو کے نئے ہینڈ سیٹ میں مزید خوبصورتی آجاتی ہے۔ اس کے نتیجے میں اوپو لایف نائین ہاتھ میں اچھی گرفت کے ساتھ زیادہ باوقار لگتا ہے۔ اس میں اسکرین کے ساتھ کیمرا منسلک ہے جس سے فرنٹ کوٹنگ فلم سیاہ نظر آتی ہے اور ہینڈ سیٹ کے فرنٹ پر نمایاں انداز سے منظر کشی ہوتی ہے۔ ۴۶ پیٹنٹس کے ساتھ بشمول انڈسٹری میں پہلی بار فلپ ایل ای ڈی ٹیکنالوجی، ریسور ٹی او پی اسٹیئرنگ ساؤنڈ کنڈکشن، لائٹ سینسیشن ہارن لائن کنڈکشن، گیپ اپروچنگ ڈیزائن سمیت دیگر خصوصیات کی بدولت اوپو کا نیا لایف نائین اسمارٹ فون حیران کن پر روانی کے ساتھ استعمال کیا جاسکے گا۔

The 19.5:9 water drop screen with a ratio of 90.8% offers an enhanced and beautiful front. The camera and the flash light come together to add more life to the concept of water drop design, coming across as two drops of water attracted to each other. OPPO has also introduced a new channel sound conduction to ensure a compact spatial structure while keeping the sound normal. Making the water drop screen design come alive are the enhanced rounded corners on the screen. This makes the OPPO F9 more comfortable to hold and more graceful in its appearance. The camera which is integrated with the screen has been painted black with a front coating film to highlight the integrity of the front of the handset. With 46 patents, including the industry pioneering flip-LED technology, Receiver TOP Steering Sound Conduction, Light Sensation Horn-shaped Light Conduction, Gap Approaching Design, and more, OPPO F9 has been designed to bring an immersive and amazing visual experience.

Advertisement

Add Comments